"Orange line Metro train"China's amazing gift for Pakistan......Urdu/Hindi documentary

author Shan E Pakistan   2 мес. назад
789 views

39 Like   1 Dislike

Lahore Orange Line Metro Train Kaam Kaisy Karey Gi

Orange Line Metro Train is a new project for transport which is currently near completion in Lahore Pakistan . First Train is arrived in Lahore and in this video we will talk about how metro train will work and what technology will be used Subscribe on Youtube: https://goo.gl/MQZHmw Connect With Me: Twitter: https://twitter.com/TheInfoUrdu Facebook: https://www.facebook.com/TheInfoUrdu Whatsapp +923434891332

Lahore Orange Line Metro Train Test Run Successfully. PTI vs PMLN

Lahore Orange Line Metro Train Test Run Successfully. It is the complete video, previous given was just a few sec video....

Orange line Metro Train Lahore - Here is all the information you want to know about!

اورنج لائن میٹرو ٹرین میں کتنے لوگ سوار ہو سکتے ہیں؟ ٹرین کتنی رفتار سے چلے گی اور عملہ چینی حضرات پر مشتمل ہوگا یا پاکستانی؟ تمام اہم معلومات جانئے اس پروگرام میں رخشان میر کے ساتھ

The Metro Orange Line Train Trial Service will be inaugurated today

The Metro Orange Line Train Trial Service will be inaugurated today Please subscribe to this channel https://www.youtube.com/channel/UC0CbUVRC1d1RvunYbp3w2qQ For more information Click the Link below http://lahorenews.tv For live streaming http://lahorenews.tv/live/

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی پہلی برق رفتار ٹرین ..First train in Saudi Arabia 2...

www.chamnaka.blogspot.com برق رفتار حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس نے کام شروع کر دیا جمعہ 21 رمضان 1438هـ - 16 جون 2017م سعودی عرب میں حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حرمین ریل گاڑی فی گھنٹہ تین سو کلومیٹر کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر رمیح بن محمد الرمیح نے بتایا کہ حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ٹرین کی آزمائشی سروس کا تجربہ کامیاب رہا۔ ٹرین کو تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار شاہ عبداللہ اکنامک سٹی سے مدینہ منورہ کے درمیان اسے چلا کر دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حرمین ٹرین مکہ مکرمہ کو مدینہ منورہ سے ملانے کے ساتھ ساتھ جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے اور برابغ میں شاہ عبداللہ اکنامک سٹی کے درمیان بھی چلائی جائے گی۔ پلان کے مطابق یہ منصوبہ رواں سال کے اختتام تک مکمل کرلیا جائے گا۔ حرمین ٹرین کے لیے 450 کلومیٹر طویل پٹری بچھائی گئی ہے۔ اس ٹرین کا مقصد حجاج کرام اور معتمرین کو دونوں مقدس شہروں [مکہ اور مدینہ] کے درمیان تیز ترین ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنا ہے۔ ٹرین سروس کی سہولت ملنے کے بعد مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان مسافت سمٹ کر دو گھنٹوں میں مکمل ہو جائے گی اور سالانہ 35 ریل گاڑیوں سے 60 ملین افراد دونوں شہروں کے درمیان سفر کر سکیں گے

"Orange line Metro train"China's amazing gift for Pakistan......Urdu/Hindi documentary
پنجاب کے شہر لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کا منصوبہ چین کے تعاون سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین اہل لاہور کے لیے عوامی جمہوریہ چین کا شاندار تحفہ ہے جو پبلک ٹرانسپورٹ کو نئی جہت عطا کرے گا۔ یہ چین کی طرف سے پاکستان میں سو فیصد لاگت کے ساتھ مکمل کیا جانے والا جدید انفراسٹرکچر اور ماس ٹرانزٹ کا پہلا منصوبہ ہے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ پر مجموعی لاگت ایک کھرب 65 ارب روپے آئے گی اور ٹرین کے روٹ کی لمبائی 27.1 کلومیٹر ہوگی۔

Comments for video: